About Me

Friendly Person

میرے دونوں پائوں پولیو سے متاثرہ ہیں مگر ایک عام نارمل انسان کی طرح زندگی گزار رہاہوں
اور اپنے بچوں کی تمام ضروریات زندگی پوری کررہا ہوں
ڈمانڈ!!!!
میری ڈمانڈ یہ کہ لڑکی (بیوہ،1بیٹی کی ماں ہو تو بہترہے) میرے بیٹوں کو سگی ماں کی طرح پیار دے اور پرورش کرئے اور کسی چیز کی کوئی ڈمانڈ نہیں!!!