This Rishta listing is expired.
Muhammad Shahid Khan Attari bin Hussain Khan Attari from Muzaffargarh,الحمدللہ میں ڈبل ایم اے، ایم فل کے ساتھ ساتھ فاضل درس نظامی ہوں۔ دینی و دنیاوی تعلیم سے آراستہ ہوں۔ نرم مزاج، متحمل الطبع، اعتدال پسند، مصلحت پسند ہوں۔ گورنمنٹ کے محکمہ تعلیم میں 14 سکیل کا ٹیچر ہوں۔